لبوب خاص جواھر والا


محرک ومقوی باہ ہے۔ بے رغبتی کو دور کرتا ہے اور قوت و شباب کو قائم رکھتا ہے۔ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے۔ جنسی کمزوری دور کرنے کی مؤئثر دوا ہے۔
ترکیب استعمال:
صبح و شام پانچ گرام (آدھا چمچ چائے والا) ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔
اجزائے مرکب:
ارونج عقربی، خشخاص مصفاً، حب الخضرائ ، ثعلب مصری خولنجان، شقاقل مصری، تودری سرخ، بہمن سرخ، زنجبیل، کنجد سیاہ، دار چینی، پودینہ، سورنجان شیریں، بالچھڑ، سعد کوفی، کباب چینی، تخم ترب، اندر جوشیریں، نرکچور، حب القلقل، فلفل دراز، تخم کثوث، تخم شلجم، تخم بلیون جائفل، اُشنہ تخم گذر، تخم پیاز، جاوتری، ناریل کھوپرہ، مغز پستہ، مغز اخروٹ، ماہی روبیاں، مغز بادام، زعفران ، عنبر، حب صنوبر، مغز چلغوزہ، قرئفل مصطگی، مشک ، جواہر مہرہ

Comments

Popular Posts