معجون مغلظ جواھر والی
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے۔
پیشاب سےپہلے اور بعد میں قطرہ آنے میں مفید ہے۔
غدہ قدامیہ کی ذکاوت دور کرکے طبعی امساک پیدا کرتی ہے۔
ترکیب استعمال:
صبح و شام سات گرام (3/4 چمچ چائے والا) دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
اجزائے مرکب:
شقاقل مصری، لہمن سُرخ ، لہمن سفید، موصلی سیاہ، موصلی سفید، تودری سُرخ، بیج بند، اسگند ناگوری، سنگھاڑا خشک، کمرکس، اندر جوشیریں، سمندر سوکھ، تربد سفید، زنجبیل، کندر، سوتے تاور، خارخشک، خشخاش مصفاً، تالمکھانہ، تخم گونچ، موچرس، جواہر مہرہ، ورق نقرہ۔
معجون کھاتے رھو تو ٹھیک آگر چھوڑ دو تو دوبارہ قطرۓ آنے لگ جاتے ھیں پیشاب کرنے سے پہلے کیا اسکو ریگولر استعمال کرنا چاھیے کتنا عرصہ تک کیا زیادہ عرصہ کھانے سے کوئی نقصان کا اندیشہ تو نہیں
ReplyDeleteRegular use karo 2 month sath
DeleteNamaz ki pabandi karo
Zehan saaf karo