سفوفِ مُغلظ
خواص:
مادہ تولید کی کمی کو پورا کرنے اور اسے گاڑھا کرنے میں مؤثر ہے۔ سرعت انزال اور ضعف باہ میں مفید ہے۔ اعصاب کو تقویت دے کر اعصابی اور جنسی کمزوری کو دُور کرنے میں بھی معاون ہے۔

اجزائے مرکب:
پھلی ببول، ملٹھی، سمندر سوکھ
پھلی ببول، ملٹھی، سمندر سوکھ
ترکیب استعمال:
صبح شام پانچ گرام (ایک چمچ چائے والا)
کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ۔
یا معالج کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
سورج کی روشنی اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

Comments
Post a Comment